سموگ کی وجہ سے پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے صوبائی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی سموگ اور ہوا کے خراب معیار کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا ہے۔...
Read more



























