NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
covid punjab

حکومت پنجاب کا کورونا کے ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

Pak Admin by Pak Admin
29 دسمبر , 2023
in صحت, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) دنیا میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پنجاب نےصوبہ بھر میں کورونا کے ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے اس سلسلے میں پنجاب کی تمام ضلعی ہیلتھ اتھارٹیز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، تمام مشتبہ کیسزکی کورونا ٹیسٹنگ شروع کی جائے کیونکہ کورونا ٹیسٹ کے ذریعے ہی صوبے میں کیسز سے متعلق معلوم ہوسکتا ہے۔

ادھر پڑوسی ملک بھارت میں حالیہ دنوں میں کووڈ 19 کے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے، گذشتہ روز ملک میں کورونا وائرس سے 6 اموات اور 702 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں وزیر صحت سوربھ بھردواج کے حوالے سے بتایا گیا کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا کے نئے ویرینٹ ’جے این 1‘ سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 4 ہزار 97 ہوچکی ہے، نئے ویرینٹ کا کیس پہلی بار بدھ کو نئی دہلی میں رپورٹ ہوا تھا۔

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جے این 1 ویرینٹ کو اہم قسم قرار دیا گیا ہے، جو اومیکرون ویرینٹ کا ذیلی سلسلہ ہے، یہ امریکہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والے ویرینٹ کے طور پر شناکت کیا گیا ہے، جو وہاں 44 فیصد سے زیادہ کیسز کا باعث ہے۔

ماہرین کے مطابق اگرچہ ’جے این 1‘ کی قسم بہت زیادہ متعدی ہے، تاہم یہ بنیادی طور پر عام نزلہ زکام جیسی ہلکی علامات کا سبب بنتی ہے، جو سانس کی بالائی نالی کو متاثر کرتی ہے۔

Previous Post

پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرے گی. کور کمانڈرز

Next Post

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کا تھری ایم پی او کا اختیا ر غیر قانونی قرار دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کا تھری ایم پی او کا اختیا ر غیر قانونی قرار دے دیا

Army Chief Asim Munir

سوشل میڈیا پر مایوسی پھیلائی جاتی ہے،قوم سے مل کر ہر مافیا کی سرکوبی کریں گے، آرمی چیف

انٹیلی جنس ایجنسیوں نے  خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مقابلے کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

Pakistan Petrol Price

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

fia

گوجرانوالہ: ایف آئی اے نے جعلی ویزے تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی

آئی ایم ایف کا پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے،  آمدنی بڑھانے   کا مطالبہ

آئندہ مالی سال کے بجٹ کے فریم ورک پر نظر ثانی کی جائے، آئی ایم ایف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023