NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
pervaiz elahi

گجرات ، پولیس کاچوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ پرچھاپہ

Pak Admin by Pak Admin
1 فروری , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, تازہ ترین
A A
0

گجرات ( نئی تازہ نیوز) پولیس کی بھاری نفری نے صبح سویرے مسلم لیگ ( ق ) کے رہنما ء اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کو حصار میں لے کر چھاپہ مارا ، پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں رہائش گاہ کے گرد موجود رہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر بدھ کو علی الصبح چھاپا مارا ۔اس دوان بھاری نفری نے رہائش گاہ کو حصار میں لئے رکھا جبکہ پولیس کی گاڑیاں رہائش گاہ کے قریب بھی گشت کرتی رہیں۔

ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی یا ان کے خاندان کا کوئی فرد کنجاڑی ہائوس میں موجود نہیں تھا وہاں پر صرف ان کے ملازمین تھے ۔مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی اور انکے بیٹے مونس الہٰی گھر پر نہیں پریویز الٰہی لاہور جبکہ مونس الٰہی بیرون ملک موجود ہیں۔فوری طور پر پولیس کی جانب سے کسی قسم کا موقف سامنے نہیں آیا۔

Previous Post

میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

Next Post

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاآج اجلاس،توانائی بچت ، امن و امان معاملہ ایجنڈے میں شامل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

school closed notice
اہم خبریں

کراچی کے تمام نجی و سرکاری اسکولز بدھ کو بند رکھنے کا اعلان

کراچی ( نئی تازہ نیوز) سندھ حکومت نے شہر میں ہونے والی شدید بارش کے بعد بدھ کو کراچی کے...

Read more
Ashab Irfan Pakistan Squash Player
قومی

اشعب عرفان نے امریکہ میں جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے امریکہ میں ہونے والا جانز گریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اس بارہ ہزار...

Read more
Youtuber Ducky Bhai
قومی

ڈکی بھائی گرفتار، لاہور میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لاہو) نئی تازہ نیوز) معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے...

Read more
Trump and Putin
انٹرنیشنل

الاسکا: ٹرمپ پیوٹن ملاقات، یوکرین جنگ بندی پر معاہدہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی بیس پر تقریباً چار گھنٹے جاری...

Read more
Next Post
pmshehbaz

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاآج اجلاس،توانائی بچت ، امن و امان معاملہ ایجنڈے میں شامل

مریم نواز کو عہدہ  ملنے پر شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ  ن کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی

مریم نواز کو عہدہ ملنے پر شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدارت سے مستعفی

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

غیر معمولی بہادری پر میانوالی پولیس کے اہلکاروں کو انعام دیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Chief election commissioner

صوبائی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان میں صدر مملکت کا کوئی کردار نہیں،الیکشن کمیشن

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3007 shares
    Share 1203 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2372 shares
    Share 949 Tweet 593
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2362 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023