NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

معظم جاہ انصاری تبدیل،اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیاگیا

Pak Admin by Pak Admin
10 فروری , 2023
in تازہ ترین, خیبرپختونخوا, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے معظم جاہ انصاری کو تبدیل کرکے اختر حیات گنڈا پور کو آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق نئے آئی جی کے پی کیلئے تین ناموں کی سمری بھیجی گئی تھی جن میں محمد سعید خان، اختر حیات گنڈا پور اور سہیل تاجک کے نام شامل تھے۔جمعرات کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے اختر حیات گنڈا پور کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ایف آئی اے میں خدمات سرانجام دینے والے گریڈ 21 کے پولیس افسر اختر حیات کو انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا تعینات کیا گیا ہے جب کہ تبدیل کئے جانے والے سابق آئی جی کے پی کے معظم جاہ انصاری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایتکی گئی ہے۔اس سے قبل اختر حیات گنڈا پور ڈی آئی جی اسپیشل برانچ خیبرپختونخوا کے طور پر ذمہ داریاں سر انجام دے چکے ہیں، وہ ڈی آئی جی مالاکنڈ کی حیثیت سے بھی کام کر چکے ہیں۔

Previous Post

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم، اسٹاف سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا، فیصلہ واشنگٹن میں ہو گا

Next Post

میکرو استحکام کی پالیسیوں پر عمل درآمدکا خیر مقدم ، ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے، آئی ایم ایف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
IMF Pakistan

میکرو استحکام کی پالیسیوں پر عمل درآمدکا خیر مقدم ، ورچوئل مذاکرات جاری رہیں گے، آئی ایم ایف

پانچ سال پرانے ٹریکٹرز کم ڈیوٹی پر درآمد کرنے کی منظوری

آئی ایم ایف ڈیل کے تحت 170 ارب کے نئے ٹیکسز، منی بجٹ لانا ہو گا، اسحاق ڈار

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Imran Khan PTI

عمران خان کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ، طلبی کا سمن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

whatsapp new features

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2 نئے کار آمد فیچرز کا اضافہ

LHC Lahore High Court Imran Khan

عمران خان پرپنجاب بھر میں درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023