NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
26 اگست , 2026
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ (ایم سی ایچ) بلاک کی تیسری منزل پر واقع نرسری میں بدھ کی صبح ایئر کنڈیشنر کمپریسر پھٹنے سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 15 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع اور ہسپتال انتظامیہ کے مطابق واقعہ صبح پونے 7 بجے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اے سی کمپریسر میں دھماکے کے باعث پیش آیا، جس نے منٹوں میں پوری نرسری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے وقت نرسری میں 16 بچے موجود تھے جن میں سے ڈیوٹی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہو سکیں جبکہ باقی 15 بچے دم گھٹنے اور شدید جھلسنے سے دم توڑ گئے۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں اور 4 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر فائر فائٹنگ آپریشن مکمل کیا اور آگ پر قابو پا کر کولنگ کا عمل شروع کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کا تعین کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ضلع انتظامیہ نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔

Tags: 15 newborns killedhospital fire PakistanIslamabad hospital fireIslamabad hospital tragedyIslamabad newsIslamabad PIMS firenewborn deaths Islamabadnewborns killed in PIMS firePakistan Institute of Medical SciencesPIMS firePIMS fire incidentPIMS gynaecology wardPIMS nurseryPIMS nursery fire
Previous Post

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available

Recommended

Maryam Nawaz CM in Hospital

وزیراعلیٰ مریم نواز کی طبیعت خراب، ہسپتال داخل کر لیا گیا

school students

اسلام آباد کے سکولوں میں 60 ہزار بچوں کو مفت کھانا فراہم کرنے کا پروگرام شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023