NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
students

فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Pak Admin by Pak Admin
31 مارچ , 2024
in اسلام آباد, قومی
A A
0

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ( FBISE ) نے ایف اے، ایف ایس سی سمیت انٹرمیڈیٹ (ہائیر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ 1، پارٹ 2 ) کے تمام سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔

وفاقی تعلیمی بورڈ کے تحت 11 ویں اور 12 ویں جماعت( ہائیرسیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ 1، پارٹ 2) کا امتحان 30 اپریل 2024 سے شروع ہو گا،ڈیٹ شیٹ کے مطابق فیڈرل تعلیمی بورڈ کے تحت 11 ویں، 12 ویں جماعت کے پیپرجمعہ 24 مئی تک جاری رہیں گے۔

فیڈرل بورڈ کی ڈیٹ شیٹ نیچےدی گئی ہے جبکہ اس لنک پر بھی موجود ہے۔

بورڈ حکام کے مطابق مارننگ شفٹ کے لیے پیپر صبح 9 بجے شروع ہو گا اور دوپہر 12 بجے تک جاری رہے گا، جبکہ ایوننگ شفٹ کے پیپر دن 2 بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔

ڈیٹ شیٹ کے مطابق پریکٹیکلز ( عملی امتحانات ) کا آغاز جمعرات 23 مئی سے ہو گا۔

Tags: 11 CLASS DATE SHEET FBISE 2024DATE SHEET FBISE 2024FBISE 12TH CLASS DATE SHEETFBISE 2024 FA DATE SHEETFEDERAL BOARD 11TH CLASS DATESHEETFEDERAL BOARD INTER EXAMINATION STATRT DATE 2024HSSC 2024 DATES FEDERAL BOARDINTER EXAM 2024 DATE SHEETINTER EXAM DATESHEET FBISEINTERMEDIATE DATE SHEET 2024
Previous Post

عید الفطر کی چھٹیوں اور ملازمین کے الاؤنس بارے نوٹیفکیشنزکی حقیقت سامنے آگئی

Next Post

بابراعظم ایک بار پھر ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر، اعلان ہو گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
pcb babar azam t20 ODI

بابراعظم ایک بار پھر ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر، اعلان ہو گیا

child firing, mother killed

پاس ہونے کی خوشی میں 9 سالہ بچے کی فائرنگ، گولی لگنے سے والدہ جاں بحق

OGRA new price

ایل پی جی کی قیمت میں کمی ، گھریلو سلنڈر 76 روپے سستا ہوگیا

Aliya Riaz engagement

کرکٹرعالیہ ریاض کی وقار یونس کے بھائی معروف کمنٹیٹر علی یونس سے منگنی ہو گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

pakistan office

وفاقی محکموں میں ہفتہ کی تعطیل ختم کرنے کیلئے تجاویز طلب

Nawaz Sharif

نواز شریف کی وطن واپسی کا نیا شیڈول سامنے آگیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023