NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Islamabad High Court

افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
20 ستمبر , 2023
in انٹرنیشنل, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

افغان خاتون کے خلاف پاکستانی ویزا نہ ہونے کے الزام میں مقدمہ تھا ، عدالت نے مقدمہ خارج کرتے ہوئے کہا کہ آئین پاکستان سیاسی پناہ یا اسائلم کے حق کو تسلیم کرتا ہے۔

پائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے افغان خاتون راحیل عزیزی کے خلاف فارنرز ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو خاتون کو آسٹریلیا جانے کے لیے اجازت نامہ دینے کا حکم جاری کیا۔ عدالت نے 9 ماہ جیل میں رہنے والی خاتون کے خلاف درج مقدمہ بھی ختم کردیا۔

تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ سیاسی پناہ یا اسائلم کے متلاشی افراد کو جیل نہیں بھیجا جا سکتا۔ طالبان کے اقتدارسنبھالنے کے بعد راحیل عزیزی کی جان کو افغانستان میں خطرات لاحق تھے۔ وہ جان پچانے کے لیے پاکستان آئی تھی۔ اسی بنیاد پر افغان خاتون کو آسٹریلیا کی حکومت ویزا دے چکی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں درج مقدمے کی وجہ سے افغان خاتون آسٹریلیا نہیں جا سکی ۔ راحیل عزیزی کیخلاف فارنرز ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جاسکتا ۔ سیکرٹری داخلہ خاتون کو آسڑیلیا جانے کے لیے اجازت نامہ دیں۔

واضح رہے کہ خاتون کیخلاف ایف آئی اے نے سیکشن 14 فارنرز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

Previous Post

شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Next Post

سانحہ نو مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

سانحہ نو مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

شہباز شریف اور مریم نواز لندن  روانہ

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

hall examination students

ملتان بورڈ نے 9 ویں ، 10 ویں کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

firing

لکی مروت ، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر 8 افراد کو قتل کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023