NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

سانحہ نو مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

Pak Admin by Pak Admin
20 ستمبر , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پولیس نےسانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی ہیں۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش معسود کے مطابق نو مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مقدمات میں 120 بی کی دفعات لگادی گئی ہیں۔

پولیس حلام کے مطابق جائے وقوعہ پر چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم موجودگی کے باوجود ان کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور منصوبہ بندی کے شواہد حاصل ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پراسیکیوشن کی جانب ضروری دفعات نہ لگانے پر چالان پر اعتراضات عائد کئے گئے تھے جس کے بعد بغاوت کی دفعات شامل کی گئی ہیں، چالان جمع کر انے سے پہلے پراسکیوشن کے تمام اعترضات دور کردیئے گئے ہیں، ایجنسیز کی رپورٹ ملنے پر چالان جمع کرادیا جائے گا۔

Previous Post

افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کر دیا

Next Post

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

شہباز شریف اور مریم نواز لندن  روانہ

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس کا 18 جون سے کراچی میں آغازہوگا

پاکستان کی پہلی ایئر ٹیکسی سروس کا 18 جون سے کراچی میں آغازہوگا

بارہویں جماعت  کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

بارہویں جماعت کاطالبعلم خود کو 500لڑکیوں میں اکیلا پا کر بے ہوش ہو گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023