NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف اور مریم نواز لندن  روانہ

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

Pak Admin by Pak Admin
21 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدرسابق وزیراعظم شہباز شریف اورپارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز لندن روانہ ہو گئے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف ہنگامی بنیادوں پر لندن روانہ ہوئے جبکہ مریم نواز کی روانگی پہلے سے شیڈول تھی ۔

ذرائع کے مطابق مریم نواز لندن میں اپنی بیٹی کے داخلے کے لئے جا رہی ہیں جبکہ وہ اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی تفصیلی ملاقات کر کے انہیں وطن واپسی کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کریں گی۔

معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر کو نواز شریف نے طلب کیا ہے جس پر وہ ہنگامی بنیادوں پر جمعرات کو لندن روانہ ہوئے۔ سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شہباز شریف کو نواز شریف نے اہم مشاورت کے لیے طلب کیا ہے اور وہ جلد وطن واپس آجائیں گے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ شہباز شریف لندن میں ایک ماہ قیام کے بعد دو روز قبل ہی وطن واپس پہنچے تھے۔

قبل ازیں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے گھر پہنچ کر اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں کی لندن روانگی، پارٹی قائد کے وطن واپسی، استقبال اور قانون امور پر مشاورت کی گئی۔

Previous Post

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

Next Post

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ، نسیم شاہ کی جگہ حسن علی شامل

flight operation

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan passport

کراچی، حکومت کا دو نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کے قیام کا فیصلہ

وزیراعظم نے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

وزیراعظم نے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023