NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا، رانا ثنا اللہ

Pak Admin by Pak Admin
19 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لندن ( نئی تازہ نیوز).وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انہیں نواز شریف نے مشاورت کے لئے بلایا ہے، ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا،عمران خان کی گرفتاری ہونی چاہیے۔ وہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق رانا ثنا اللہ نے لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے مشاورت کے لئے بلایا ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے، وہ پارلیمنٹ میں نہیں آنا چاہتا، گند کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے کرتوت سامنے آ گئے ہیں، اس نے جھوٹے مقدمات بنائے،اداروں کو بلیک میل کیا۔ پورا توشہ خانہ چوری کرکے بیچ دیا اور اب ملک کو دیوالیہ کرنے کی مہم چلا رہا ہے، اس کی گرفتاری ہونی چاہیے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ قومی اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ، ہم پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لئے تیار ہیں پنجاب میں اگلا وزیر اعلی مسلم لیگ ن سے ہوگا اور ہمارے ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی الیکشن میں ٹکٹ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا وطن واپسی پر فقید المثال استقبال ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ مریم نواز کی قیادت میں کام کرنے پر تیار ہوں، مسلم لیگ ن پنجاب کا صدر ہوں، اگر استعفی مانگا گیا تو نواز شریف کو دیدوں گا۔

Previous Post

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

Next Post

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کردی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
متحدہ عرب امارات نے   2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کردی

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کردی

وزیراعظم نے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

وزیراعظم نے فہد ہارون کو معاون خصوصی مقرر کر دیا

پاکستان میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کا رجحان، دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز

پاکستان میں رقوم کی ڈیجیٹل ادائیگی کا رجحان، دس ہزار 600 ارب کی آن لائن ٹرانزیکشنز

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے، نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

dead body Pakistani

ڈنکی لگا کر سپین جانے کی کوشش، کشتی میں سوارچار پاکستانی جاں بحق

اسامہ ستی قتل کیس،دو ملزمان کو سزائے موت،تین کو عمر قید کی سزا

اسامہ ستی قتل کیس،دو ملزمان کو سزائے موت،تین کو عمر قید کی سزا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023