NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
19 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

صدرپاکستان مسلم لیگ ن میاں شہبازشریف لندن میں ایک ماہ قیام کے بعد منگل کو وطن واپس پہنچے ۔

شہبازشریف نے دورے کے دوران اپنا طنی معائنہ کرایا اور انہیں کینسر نے نجات کی خوشخبری ملی ، انہوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ تفصیلی مشاورت کی ، انہوں نے ہی نوازشریف کی وطن واپسی کا اعلان کیا، اپنے قیام کے دوران شہباز شریف نے لندن میں متعدد پارٹی میٹنگز میں بھی شرکت کی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق شہبازشریف مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیں گے اور ان کے استقبال کے لئے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد حتمی لائحہ عمل مرتب کریں گے۔

Previous Post

گھروں میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری

Next Post

افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
Islamabad High Court

افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کر دیا

“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

سانحہ نو مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

شہباز شریف اور مریم نواز لندن  روانہ

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں 12 لاکھ روپے تک اضافہ

electricity lahore

لاہور میں بجلی فالتو ہوگئی، لیسکو کے کوٹے کے مقابلے میں طلب کم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023