NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
21 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔

الیکشن کمیشن سے جاری بیان کے مطابق 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کر دی جائے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات اور تجاویزکی سماعت کے بعد 30 نومبرکوحلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی جائے گی۔

ای سی پی کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حتمی فہرست کے 54 دن بعد جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کا انعقاد ہو گا، حتمی فہرست کی اشاعت کے بعد 54 دن کا الیکشن پروگرام دیا جائےگا۔

واضح رہے کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں نگران حکومت اور الیکشن کمیشن سے ملک میں جلد صاف شفاف عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔

نگران حکومت نے واضح کیا تھا کہ الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے اور ای سی پی ہی الیکشن کی تاریخ دے گا۔

Previous Post

شہباز شریف اور مریم نواز لندن روانہ

Next Post

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ، نسیم شاہ کی جگہ حسن علی شامل

flight operation

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان  گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ  9 جون کو پیش ہو گا

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ 9 جون کو پیش ہو گا

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 2 دہشتگرد مارے گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023