NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol filling

مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز کے استعمال پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج

Pak Admin by Pak Admin
7 نومبر , 2026
in اسلام آباد, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد: ضلع انتظامیہ نے پیمانوں میں ردوبدل اور مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز ملنے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات درج کر کے این او سی منسوخ کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

یہ کارروائی دارالحکومت کے 43 فلنگ اسٹیشنز کی چیکنگ کے بعد کی گئی۔ حکام نے 14 اسٹیشنز پر پیمائش میں بے ضابطگیوں کی تصدیق کی، جس کے نتیجے میں 42 ڈسپنسنگ نوزلز کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔ جبکہ بقایا 29 پیٹرول پمپس کی پیمائش معیاری تقاضوں کے مطابق پائی گئی۔

کارروائی کے دوران برآمد ہونے والی غیر قانونی الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے پیٹرول ڈسپنسر کی میٹر اسکرین پر گاڑیوں میں ڈالے گئے واقعی پیٹرول سے زیادہ مقدار ظاہر کی جاتی تھی۔

اس سے قبل جمعہ کے روز، انسپکشن ٹیموں نے ظاہر کی گئی مقدار کی نسبت پیٹرول کی کم مقدار فراہم کرنے پر 6 پیٹرول پمپس اور 40 سے زائد نوزلز کو سیل کیا تھا۔ ملوث عملے کے افراد کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں قائم ہر پیٹرول اسٹیشن کی جانچ پڑتال کی جائے تاکہ صارفین کو کم پیمائش سے بچایا جا سکے اور معیارات کی خلاف ورزی کرنے والے مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

Tags: Islamabad Petrol Pumps CrackdownPetrol Pump FraudSealed Petrol Pumps Islamabad
Previous Post

جدید سہولیات کے ساتھ قراقرم ایکسپریس کا پرائیویٹ سیکٹر کے تحت باقاعدہ آغاز

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available

Recommended

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلیے ججز روسٹر اور ریگولر کاز لسٹ جاری کر دی

نواز شریف نے  رانا ثنا اللہ کو اہم مشاورت کے لئے لندن  بلا لیا

نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو اہم مشاورت کے لئے لندن بلا لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023