NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر پرویزالٰہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

Pak Admin by Pak Admin
18 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد(نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ اورپی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ کی منظوری دی ۔ جبکہ دوسرے مقدمہ میں اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر ایک روزہ راہداری ریمانڈ بھی منظور کر لیا۔

پیر کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پرویز الٰہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑکیس کی سماعت کی ، پولیس نے پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کیا۔

سماعت کے موقع پر پرویز الٰہی نے بتایا کہ کل مجھے اسلام آباد سے لاہور لے گئے، میری فیملی سے ملاقات نہیں کروائی، فیملی سے ملاقات کا مناسب آرڈر دے دیں اس پر جج نے کہا کہ جیل والے بھی آپ کی فیملی ہیں۔

عدالت نے پوچھا کہ پرویزالٰہی کی کب جان چھوٹےگی؟ وکیل صفائی نےکہا کہ کبھی کسی شہر اور کبھی کسی شہرچکر لگوا رہے، کون سا مقدمہ ہے؟ تفتیشی افسر نے بتایا کہ جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کا مقدمہ ہے۔

دوران سماعت اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الٰہی کے راہداری ریمانڈ کی درخواست دائرکی،عدالت نے پرویز الٰہی کا جوڈیشل ریمانڈمنظور کیا اور ان کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کردیا۔

Previous Post

شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

Next Post

گھروں میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

گھروں میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری

پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Islamabad High Court

افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کر دیا

“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

سانحہ نو مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف قانون دان ایس ایم  ظفر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف قانون دان ایس ایم ظفر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

official holiday GB

گلگت بلتستان حکومت کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 6 فروری کو تعطیل کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023