NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

گھروں میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری

Pak Admin by Pak Admin
19 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) قانون نافذ کرنے والے ادروں نے ڈالرکی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری کر لی، ایف آئی اے کی مدد ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا کے گھروں پر چھاپے مارے جائیں گے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع ہونے والا ہے جس کے دوران ذخیرہ شدہ ڈالرزاور غیرملکی کرنسی کی برآمدگی کے لیے ایف آئی اے اور حساس ادارے گھروں پرچھاپے ماریں گے۔

حساس اداروں نے ایکسچینج کمپنیز سے ڈیٹا حاصل کر لیا ہے جس کی مدد سے ملک بھر میں گھروں کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حساس اداروں کو کریک ڈاؤن کے بعد مافیاز کے گھروں میں ڈالر ذخیرہ کرنے کی مستند اطلاعات ملی ہیں، حساس اداروں نے غیر معمولی تعداد میں ڈالرخریدنے والوں کی فہرست بھی حاصل کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق گھروں پرٹارگٹڈ چھاپہ مار کارروائی کی جائے گی اور گھروں میں ڈالر چھپانے والوں کو گرفتار کر کے متعلقہ دفعات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

حالیہ دنوں میں ڈالر مافیا کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اب تک ڈالر 30 روپے سستا ہوچکا ہے، یکم ستمبر کو ڈالر 328 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی آئی ہے۔

Previous Post

اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر پرویزالٰہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

Next Post

شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
پارلیمنٹ اپنا حق منوائے گی، الیکشن ایک  ہی دن ہوں گے،  شہباز شریف

شہبازشریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

Islamabad High Court

افغان خاتون کا سیاسی پناہ کا حق تسلیم ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ خارج کر دیا

“میرے اشارے پر لوگ  گرفتاریاں دیں گے” عمران خان کا جیل بھروتحریک کااعلان

سانحہ نو مئی،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

لال حویلی، شیخ رشید کی حکم امتناع کی درخواست خارج

شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

سردار تنویر نا اہلی، خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر بن گئے

matric roll number slips

ملتان بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے طلبا کے لیے رول نمبر سلپس جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023