NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
army chief pakistan

فوجی تنصیبات کا تقدس، سلامتی پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف

Pak Admin by Pak Admin
13 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

پشاور( نئی تازہ رپورٹ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامتی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر پشاور نے نے ان کا استقبال کیا۔

سربراہ پاک فوج کو صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوششوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ قابلیت، کارکردگی اور کامیابیوں کو سراہا۔

پاک فوج کے سربراہ نے کور کے افسران سے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن و استحکام کی اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، اس عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی، مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامتی کو پامال کرنے یا توڑ پھوڑ کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان ، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

آرمی چیف نے انفارمیشن وار فیئر اورغلط فہمیاں پیدا کرنےکی کوششوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور کہا کہ دشمن عناصرکی جانب سےمسلح افواج کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے، عوام کے تعاون سے ایسی مذموم کوششوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

آرمی چیف نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اکسانے والوں اور ان پر عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم کیا ۔

Previous Post

آئل مل کے کنویں میں گر کر 4 مزدور جاں بحق

Next Post

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

PSL 10
قومی

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

راولپنڈی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29ویں گروپ میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 26...

Read more
school students
قومی

گرمی کی لہر، پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں

پنجاب میں اسکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں۔ چند روز قبل...

Read more
doctors
قومی

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز میں داخلے کا میرٹ کتنا کم ہوا. تفصیلات جانیں

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے تعلیمی سال 2024-25 کے لیے ایم بی بی...

Read more
student examination
قومی

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز پیر سے مقررہ شیڈول کے مطابق امتحانات لیں گے

لاہور( نئی تازہ نیوز) حکومت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے تمام امتحانات...

Read more
Next Post
پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج . آحتساب آرڈیننس ترمیمی بل پیش ہوگا

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا  اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

پنجاب : نگران حکومت نے ڈی جی اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023