NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
14 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) پاک فوج کے ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاریوں کا عمل تیز کر دیاگیا ہے۔

9 مئی کوچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد متعدد افراد نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کے گیٹ پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی تھی۔

ذرائع کے مطابق 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا ہے، جن میں سے 9 افراد کا تعلق راولپنڈی اور 3 کا تعلق اسلام آباد ہے، ایک شناخت شدہ ملزم کراچی اور ایک چکوال کا رہائشی ہے۔

شناخت شدہ افراد کی تصاویربھی جاری کی گئی ہیں۔جبکہ دیگر کی شناخت کے لئے نادرا سمیت مختلف ذرائع سے مدد لی جارہی ہے۔حملہ آوروں کی تعداد 300 کے قریب بتائی گئی ہے۔

Previous Post

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Next Post

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج . آحتساب آرڈیننس ترمیمی بل پیش ہوگا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج . آحتساب آرڈیننس ترمیمی بل پیش ہوگا

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او  گرفتار

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او گرفتار

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج  ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

bank holiday

یکم رمضان کو بینکوں میں لین دین نہیں ہو گا، تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

Sh Hasina Wajid

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ پر پابندی عائد کر دی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023