NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار،تلہ گنگ،بھکر میں ژالہ باری

Pak Admin by Pak Admin
17 مارچ , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورراولپنڈی،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔

پنجاب میں لاہور.راولپنڈی ، بھکر، پاکپتن،بہاولنگر، پتوکی او راجن پور سمیت کئی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ، جس سے حالیہ دنوں میں درجہ حرارات میں اضافے سے محسوس ہونے والی گرمی میں کمی آئی ہے، جب کہ تلہ گنگ اور بھکر میں ژالہ باری کے باعث گندم، چنے، سبزیوں سمیت متعدد فصلوں کو شدید نقصان ہوا۔

تلہ گنگ اور بھکرمیں شدید ژالہ باری سے متعدد کچے گھروں کو بھی نقصان ہوا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں18 سے 22 مارچ تک بارش کے امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ چند رو قبل محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی تھی کہ مارچ کے آخری دنوں میں ملک بھر میں بارش ہونے کا امکان ہے جبکہ رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہے گا۔

Previous Post

لوئر کوہستان ، آگ لگنے کے بعد مکان کی چھت گر نے سے 10 افراد جاں بحق

Next Post

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو عمران خان کو کل تک گرفتار کرنے سے روک دیا

پاکستان نے بھی سعودی عرب، ایران تعلقات بحالی کے مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا، دفتر خارجہ

پاکستان نے بھی سعودی عرب، ایران تعلقات بحالی کے مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا، دفتر خارجہ

Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ، عمران خان کی اسلام آباد اور لاہور میں درج 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

گلیڈی ایٹرز نے241 رنزکا ہدف آسانی سے حاصل کر لیا ، پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023