NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

آئل مل کے کنویں میں گر کر 4 مزدور جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
13 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

ملتان ( نئی تازہ رپورٹ) آئل مل کے کنویں میں گر کر یکے بعد دیگرے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق ملتان بہاولپور روڈ پر نجی آئی مل میں ایک مزدور تیل کا کنواں صاف کرتے ہوئے زہریلی گیس کی وجہ سے بے ہوش ہو کر کنویں میں گر گیا۔

بتایا گیا ہے کہ کنویں کے اندر تیل اور صابن کی باقیات موجود تھیں جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اس دوران اپنے ساتھی کو بچانے کے لیے ایک ایک کرکے مزید 3 مزدور کنویں میں اترے تو وہ بھی زہریلی گیس کی وجہ سے بے ہوش ہو کر کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسکیو آفیسر ڈاکٹر محمد کلیم کے مطابق چاروں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، انہوں نے ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا جبکہ مزدوروں کی لاشیں نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

Previous Post

پنجاب کے سرکاری سکول تین روز بعد کھل گئے

Next Post

فوجی تنصیبات کا تقدس، سلامتی پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
army chief pakistan

فوجی تنصیبات کا تقدس، سلامتی پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج . آحتساب آرڈیننس ترمیمی بل پیش ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

EID UL ADHA MOON 2024

سعودی عرب، قطر، عرب امارات میں رمضان المبارک کاچاند نظر آ گیا

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023