NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pak Admin by Pak Admin
14 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی۔

نائلہ کیانی دوسری پاکستانی خاتون ہیں جنہیں دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8849 میٹر بلند چوٹی اتوار کی صبح سر کر لی ہے ۔ نائلہ کیانی اس سیزن میں ایورسٹ ٹاپ پر پہنچنے والی پہلی غیر نیپالی کوہ پیما ہیں۔

انہیں 8 ہزار میٹر سے بلند 5 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون خاتون ہونے کا اعزاز حاصل یو چکا ہے۔

اس سے قبل نائلہ کیانی گیشربرم 1، گیشربرم 2، کے ٹو اور اناپورنا جیسی چوٹیاں بھی سر کر چکی ہیں۔

نائلہ کیانی اس سیزن میں ماؤنٹ لوٹسے بھی سر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

Previous Post

فوجی تنصیبات کا تقدس، سلامتی پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کریں گے، آرمی چیف

Next Post

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
صفحہ اول

وزیراعظم کا قوم کے لیے بڑا ریلیف: پیٹرول 74، ڈیزل 67 روپے سستا کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی...

Read more
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
Next Post
جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

جی ایچ کیوگیٹ پر حملہ، 4 خواتین سمیت14 افراد کو شناخت کرلیا گیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج . آحتساب آرڈیننس ترمیمی بل پیش ہوگا

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

ترکی: اردوان کے 50 فی صد سے کم ووٹ، فیصلہ دوسرے مرحلے میں

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او  گرفتار

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

train pakistan railway

پھاٹک کھلا رہ گیا ، لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی

peer mahal hospital

ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ٹریکٹر ٹرالی اور کیری ڈبہ میں تصادم ،چارکم عمر طلبا جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023