NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
flight operation

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
23 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے لئے 9 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔

وزارت ایوی ایشن کی جوائنٹ سیکرٹری شازیہ رضوی کوکمیٹی کی چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے جبکہ ایئر وائس مارشل تیمور اقبال کمیٹی کے معاون ہوں گے، کمیٹی 15 اکتوبر تک اپنا کام مکمل کرے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور بیورو آف ایئر سیفٹی انویسٹی گیشن میں تقسیم ہوگی، کمیٹی کی جانب سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اثاثے اور فنڈز نئے محکموں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کمیٹی افسران کے ٹرانسفر، ریکارڈ، اسپیس اور فرنیچر کی تقسیم کے معاملات بھی دیکھے گی، مشینری، جبکہ کمیٹی کو گاڑیوں اور فنڈز کی تقسیم کا بھی اختیار ہوگا۔

Previous Post

ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ، نسیم شاہ کی جگہ حسن علی شامل

Next Post

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان  گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

nab

احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد 22 ریفرنسز بحال کردیے

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، یو این مشن کےغیرملکی شہری سے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا، دیگر مقدمات کیلئے پانچ بینچ تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران  کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

police ICT

ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023