NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان ، نسیم شاہ کی جگہ حسن علی شامل

Pak Admin by Pak Admin
22 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, کھیل
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، انجری کا شکار نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کوٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے بابر اعظم کو کپتان اور شاداب خان کو نائب کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو موقع دیا گیا ہے۔ نسیم شاہ انجری کی وجہ سے فٹنس مسائل سے دوچار ہیں ۔ قومی ٹیم کے ساتھ ایک ہی وکٹ کیپر محمد رضوان بھارت جائیں گے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نے کہا کہ فاسٹ بولرز میں آپشن کم تھی، حسن علی نے لنکن لیگ میں اچھا کھیل پیش کیا، حسن علی کے آنے سے ٹیم میں انرجی آتی ہے۔

انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ کی ٹیم بنانے کے وقت حسن علی کی انگلی زخمی تھی ، فاسٹ بولرز میں احسان اللہ اور محمد حسنین بھی فٹنس مسائل سے دوچار ہیں، ہم نے چھ ماہ سے بنے کمبی نیشن میں تبدیلی کی کوشش نہیں کی۔

انہوں نےکہا کہ نسیم شاہ کا بڑا نقصان ہوا اور وہ اس وقت دنیا کا بہترین فاسٹ بولر ہے، رپورٹس کے مطابق نسیم شاہ ورلڈ کپ کے بعد بھی جلد نہیں کھیل سکے گا۔

انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ہمیں صرف ایک تبدیلی پر مجبور ہونا پڑا ہے جس کا تعلق بدقسمتی سے نسیم شاہ کی انجری سے ہے۔

ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم، امام الحق، فخر زمان، عبداللہ شفیق، وکٹ کیپر محمد رضوان، سلمان علی آغا، افتخار احمد، سعود شکیل، شاداب خان، محمد نواز، اسامہ میر، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف اور حسن علی شامل ہیں۔

جبکہ محمد حارث، زمان خان اور ابرار احمد ریزرو کھلاڑی ہوں گے۔

ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے 19 نومبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ اور 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف وارم اَپ میچز کھیلے گی۔ پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6اکتوبر کو نیدر لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

Previous Post

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

Next Post

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
flight operation

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی دو حصوں میں تقسیم، 9 رکنی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

کالعدم  تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان  گرفتار

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لیے بھتہ لینے والے متحرک ارکان گرفتار

nab

احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد 22 ریفرنسز بحال کردیے

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، یو این مشن کےغیرملکی شہری سے موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

PAK Vs AUS

آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں دو وکٹوں سے شکست

پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

پی ٹی وی اداکار ماجد جہانگیر کا لاہورکے ہسپتال میں انتقال

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2092 shares
    Share 837 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023