NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
school students

گرمی کی لہر، پنجاب میں اسکولوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں

Pak Admin by Pak Admin
15 مئی , 2025
in قومی
A A
0

پنجاب میں اسکولوں اور کالجوں کی گرمیوں کی تعطیلات 23 مئی سے شروع کی جا سکتی ہیں۔ چند روز قبل حکومت نے عندیہ دیا تھا کہ اگر درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوا تو چھٹیاں مئی کے تیسرے ہفتے کے اختتام پر دی جا سکتی ہیں۔ شدید گرمی کی لہر کے باعث امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تعطیلات 23 مئی 2025 سے شروع کی جا سکتی ہیں۔

دریں اثنا محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے چھٹیوں کی مجوزہ تاریخوں کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کے مطابق تعطیلات یکم جون سے 9 اگست تک ہوں گی، تاہم ممکنہ شدید گرمی کے پیش نظر اسکول ایک ہفتہ قبل بھی بند کیے جا سکتے ہیں۔

اگرچہ تاریخوں پر اتفاق کر لیا گیا ہے، لیکن اسکولوں کی بندش کا باضابطہ نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوا۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔

اس دوران پنجاب یونیورسٹی لاہور نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق تعطیلات 5 جون سے 29 اگست تک جاری رہیں گی، اور اس کا اطلاق لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں موجود یونیورسٹی کے تمام کیمپسز پر بھی ہو گا۔ مزید برآں، تمام ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ سمسٹر 8 کی باقی کلاسز تعطیلات سے قبل مکمل کر لی جائیں۔

Tags: Punjab school holidays 2025Punjab summer vacationsPunjab University summer break
Previous Post

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز میں داخلے کا میرٹ کتنا کم ہوا. تفصیلات جانیں

Next Post

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
PSL 10

پی ایس ایل 10: پلے آف لائن اپ مکمل، پشاور زلمی پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے سے باہر

School vacations

اسکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، وزیر تعلیم کا اعلان

ogra pakistan oil gas

گیس نرخوں میں ردوبدل بارے اوگرا کی منظوری، حتمی فیصلہ حکومت کرے گی

Metro Bus islamabad

اسلام آباد میٹرو بس کا کرایہ دُگنا، فلیٹ کرایہ 100 روپے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

پنجاب اسمبلی الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

عدالت نے پرویز الہٰی کو 21 گست تک جسمانی ریمانڈ  پر نیب کے حوالے کر دیا

اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر پرویزالٰہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3478 shares
    Share 1391 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3004 shares
    Share 1202 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2359 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2152 shares
    Share 861 Tweet 538
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023