NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
  طالبان کی خواتین کو اجازت کی  یقین دہانی،امدادی تنظیموں کی افغانستان میں  سرگرمیاں بحال

  طالبان کی خواتین کو اجازت کی یقین دہانی،امدادی تنظیموں کی افغانستان میں سرگرمیاں بحال

Pak Admin by Pak Admin
18 جنوری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

 طالبان حکام کی جانب سے شعبہ صحت سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کو کام  کی اجازت کے بعد کئی امدادی تنظیموں نے اپنی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  غیر ملکی میڈیا کے مطابق متعدد بین الاقوامی  تنظیموں  نے کہا ہے کہ وہ امدادی سرگرمیوں کے لیے افغانستان واپس جا رہے ہیںکیئر، سیو دی چلڈرن، اور انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی نے کہا ہے ہے کہ انہیں طالبان حکام کی جانب سے یقین دہانیاں موصول ہوئی ہیں کہ خواتین کارکنوں کو اپنے فرائض انجام دینے کی اجازت دی جائے گی۔ جس کے بعد ان تنظیموں  نےدوبارہ کچھ پروگرامز کا آغاز کر نے اعلان کیا ہےجن میں زیادہ تر صحت اور غذائیت پر مرکوز ہیں۔

گزشتہ ماہ طالبان حکام نے سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو خواتین کے لیے اپنے دروازے بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ جبکہ چند روز بعد  تمام ملکی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو خواتین   کارکنوں کی خدمات حاصل کرنے سے  بھی روک دیا گیا تھا۔ جس کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی تھی۔

Previous Post

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ، گورنر نے دستخط کر دیئے

Next Post

امریکہ سے پاکستانی کمپنی کو6 لاکھ ٹن سیمنٹ کا آرڈر، دوسری کھیپ ٹیکساس روانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
امریکہ سے پاکستانی کمپنی کو6  لاکھ ٹن سیمنٹ کا آرڈر، دوسری کھیپ ٹیکساس روانہ

امریکہ سے پاکستانی کمپنی کو6 لاکھ ٹن سیمنٹ کا آرڈر، دوسری کھیپ ٹیکساس روانہ

شبمن گِل ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر  بن گئے

شبمن گِل ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے کے سب سے زیادہ طیارے آپریشنل

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

whatsapp to stop working

موبائل فونز کی فہرست جن پرواٹس ایپ نہیں چلے گی، آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں شامل

fedearl cabinet

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2385 shares
    Share 954 Tweet 596
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023