NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے  والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
21 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

مردان ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پولیس نے پاک فوج کے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے اور آگ لگانے والے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق شیر عالم اور عدنان نامی ملزمان نے مجسمے کی بے حرمتی کی تھی اور اس کو توڑ کر آگ لگا دی تھی۔

پولیس نے اس سے قبل 17 مئی کو اسی واقعے میں ملوث ایک ملزم رحمت اللہ کو گرفتار کیا تھا۔ ملزم نے مردان میں مظاہرے کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم رحمت اللہ کو مردان سےگرفتارکیا گیا اور ملزم کی گرفتاری سٹی پولیس کی جانب سے کی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔

بعدازاں کیپٹن کرنل شیرخان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کرنے والے ملزم رحمت اللہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ۔

واضح رہے کہ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد مردان میں توڑ پھوڑ کی گئی تھی جس کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کی گئی اور اسے توڑ کر نذرِ آتش کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے ویڈیوز اور دیگر ذرائع سے ملزمان کا سراغ لگایا۔

Previous Post

سانحہ 9 مئی، حکومت نے5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف  کی چودھری شجاعت سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

عمران خان کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

student examination

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز پیر سے مقررہ شیڈول کے مطابق امتحانات لیں گے

utility store pakistan package 2024

رمضان ریلیف پیکیج 2024 شروع ہو گیا، ضروری اشیاء کی رعایتی قیمتیں مقرر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023