NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وزیر اعظم شہباز شریف  کی چودھری شجاعت سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف کی چودھری شجاعت سے ملاقات

Pak Admin by Pak Admin
21 مئی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

لاہور میں ظہور الہٰی روڈ پرچودھری شجاعت حسین کے گھر ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نے سربراہ ق لیگ کی خیریت دریافت کی، ملاقات کے دوران ق لیگ کے رہنما طارق بشیر چیمہ، چودھری شافع حسین اور چودھری سالک حسین بھی موجود تھے۔

ملاقات میں 9 مئی کے واقعات اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی ملزم کو کسی قسم کی رعائت نہ دینے پر اتفاق کیا۔

چودھری شجاعت نے سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر کی جانب سے عوام اورفوج کو لڑوانے کی سازش ناکام ہوگئی، جو لوگ بھی اس گھناؤنے جرم میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

Previous Post

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بے حرمتی کرنے والے دو مرکزی ملزمان گرفتار

Next Post

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

عمران خان کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،بشریٰ بی بی کی31 مئی تک عبوری ضمانت منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ppp pmln magreement

مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے ،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتفاق

Army Chief Asim Munir

کسی کو شہدا اور یادگاروں کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جائی گی، جنرل عاصم منیر

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023