NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ کا شیریں مزاری کو بیان حلفی دینے پر رہا کرنے کا حکم

Pak Admin by Pak Admin
22 مئی , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کومشروط طورپر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شیریں مزاری کو ہدایت کی گئی کہ وہ ڈپٹی کمشنر کے پاس آئندہ کسی ایسی سرگرمی میں شریک نہ ہونے کا بیان حلفی جمع کرائیں۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبد العزیز نے پیر کوشیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائردرخواست پر سماعت کی۔

شیریں مزاری کے وکلاء بیرسٹر شعیب رزاق اور انیق کھٹانہ کے ہمراہ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری بھی عدالت میں موجود تھیں۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ اگر شیریں مزاری کسی مقدمے میں نامزد نہیں تو ان کو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے، عدالت کی طرف سے شیریں مزاری کو ہدایت کی گئی کہ وہ ڈپٹی کمشنر کے پاس بیان حلفی جمع کرائیں کہ وہ آئندہ کسی ایسی سرگرمی میں شریک نہیں ہوں گی۔

ایمان مزاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ کو ایک ہفتے میں تین دفعہ گرفتار کیا گیا ، آج عدالت نے میری والدہ کا دوسرا ایم پی او آرڈر کالعدم قراردے دیا ہے، حکومت گھروں کو اس طرح برباد نہ کرے۔

ایمان مزاری نے کہا کہ میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈر شپ کو بھول گئے۔

Tags: Shireen Mazari
Previous Post

اینٹی کرپشن عدالت نے عثمان بزدار کی عبوری ضمانت خارج کر دی

Next Post

عمران خان کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
اہم خبریں

شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام اباد ( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے 9...

Read more
Next Post
جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

عمران خان کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل،بشریٰ بی بی کی31 مئی تک عبوری ضمانت منظور

Imran Khan bail

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی

ہنگو میں  گیس  پلانٹ پر حملہ، ایف سی اہلکاروں سمیت  6 افراد  شہید

ہنگو میں گیس پلانٹ پر حملہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Justice Aminuddin Khan

جستٰس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

اب تک آسام میں 600  مسلم مدارس بند کر چکے ہیں، وزیراعلیٰ

اب تک آسام میں 600 مسلم مدارس بند کر چکے ہیں، وزیراعلیٰ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023