NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے

آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے

Pak Admin by Pak Admin
13 اپریل , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی قومی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کریں گے، اسپیکر راجہ پرویز اشرف نےکل جمعہ 14 اپریل کو اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی خصوصی طورپر شرکت کریں گے۔
ان کیمرہ اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزرا اور مشیران شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق ملک کی عسکری قیادت کی طرف سے اجلاس کے شرکا کو ملک کی سکیورٹی کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجزپربریفنگ دی جائے گی۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق سپریم کورٹ کے نوٹسز کے معاملہ پر قومی اسمبلی کا ان کیمرا اجلاس طلب کیا ہے۔ اوراسپیکر نے پہلے سے جاری اجلاس کو ہی ان کیمرہ کر دیا ہے۔

اجلاس کل (جمعہ) کو دن اڑھائی بجے شروع ہوگا۔

Previous Post

عمران امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، کارکن خلاف نعرے لگا رہے ہیں،شیری رحمان

Next Post

اسٹیٹ بینک رواں برس عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
currency

اسٹیٹ بینک رواں برس عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

IMF Pakistan

عرب امارات نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز فراہمی بارےآئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

NA National Assembly

قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن

پرویز الہی نےاعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا،اسپیکر۔۔ نمبرز جعلی ہیں، اپوزیشن

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ  ق  پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

سابق گورنرپنجاب چوہدری سرور کو مسلم لیگ ق پنجاب کا صدرمقررکر دیا گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023