NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
14 اپریل , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا۔

ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی طرف سے سپریم کورٹ کے ان آٹھ ججز کے خلاف دائر کیا گیا ہے جنہوں نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف حکم امتناع جاری کیا۔

ایس جے سی میں دائرریفرنس آئین کے آرٹیکل 209 اور ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ 3 تا 6 اور 9 کی بنیاد پر دائر کیا گیا ہے۔

سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کے منظور کردہ بل کو سماعت کے لیے مقرر کر کے اختیارات سے تجاوز کیا گیا اور 8 رکنی غیر آئینی بینچ تشکیل دیا گیا۔

ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے ارکان کو بھجوا دی گئی ہیں ۔

Tags: Chief JusticeSJC REFERENCESupreme Judicial Council
Previous Post

عرب امارات نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز فراہمی بارےآئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی

Next Post

قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

cj supreme court
اسلام آباد

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم، راولپنڈی کا شہری گرفتار

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی...

Read more
ایک ارب 87 کروڑ کے اثاثے ،جسٹس محسن کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر
اہم خبریں

ایک ارب 87 کروڑ کے اثاثے ،جسٹس محسن کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں آمدن سے...

Read more
قومی اسمبلی، چیف جسٹس   کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور
قومی

قومی اسمبلی، چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے...

Read more
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس
اہم خبریں

بخار اور فلو ،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے بینچ کے سامنے آج بدھ کو سماعت کے...

Read more
Next Post
NA National Assembly

قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا

انڈونیشیا ، جاوا میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

انڈونیشیا ، جاوا میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

Army Chief Asim Munir

عوام طاقت کا محور۔ ۔ ، آئین اور پارلیمان عوامی رائے کا مظہر ہیں، جنرل عاصم منیر

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

parliament

صدر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس طلب کر لئے

accident Ambulance

جڑانوالہ میں بس کی رکشہ سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2354 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023