NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
NA National Assembly

قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
14 اپریل , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے 26 اپریل کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے آج جمعہ 14 اپریل کی شام اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس میں شرکت کےلیے آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت حکمران اتحاد کے متعدد رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق پارلیمنٹ سے منظورکردہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا،جس پرسپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے عملدرآمد روکنے کا حکم دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسمبلی اجلاس میں اہم نوعیت کے فیصلے متوقع ہیں۔

Previous Post

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

Next Post

انڈونیشیا ، جاوا میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
FBISE Islamabad Board
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان بدھ کو کرے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کی تاریخ کا باضابطہ...

Read more
Next Post
انڈونیشیا ، جاوا میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

انڈونیشیا ، جاوا میں شدید زلزلہ، لوگوں میں خوف وہراس

Army Chief Asim Munir

عوام طاقت کا محور۔ ۔ ، آئین اور پارلیمان عوامی رائے کا مظہر ہیں، جنرل عاصم منیر

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی

Peshawar high court PHC

منشیات برآمدگی کے دوران کیمرے کا استعمال لازمی قرار ، ہائی کورٹ کا حکم نافذ العمل ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ : فیض آباد دھرنا، دیگر مقدمات کیلئے پانچ بینچ تشکیل

earthquake

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023