NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران  امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، کارکن خلاف نعرے لگا رہے ہیں،شیری رحمان

عمران امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، کارکن خلاف نعرے لگا رہے ہیں،شیری رحمان

Pak Admin by Pak Admin
13 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان امریکا کے پاؤں پکڑ رہے ہیں ان کے کارکن امریکی غلامی کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا سے مداخلت کا مطالبہ قابل مذمت ہے۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ گزشتہ سال اپریل میں عمران خان نام نہاد ’بیرونی سازش‘ کا بیانیہ بنا کر سیاست کر رہے تھے، اب یوٹرن لے کر امریکی قانون سازوں کی منت سماجت کر رہے ہیں۔

انہوں نے ایک انگریزی اخبار کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ایک ماہ کے اندر 4 امریکی ارکان کانگریس سے حمایت کی درخواست کی، انہوں نے موجودہ امریکی انتظامیہ پر الزامات لگا کر ملکی سفارتی تعلقات اور مفادات کو داؤ پر لگایا، امریکی غلامی اور امریکی سازش کے نعرے لگائے، لوگوں کو امریکا کے خلاف ورغلایا۔

شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان اب اپنے تعلقات ٹھیک کرنے اور حکومت میں آنے کیلئے اسی امریکی انتظامیہ کی حمایت مانگ رہے ہیں، لابنگ فرمز کی خدمات حاصل کر کے بائیڈن انتظامیہ کو قائل کر رہے ہیں کہ عمران خان اور تحریک انصاف امریکا مخالف نہیں۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ انتخابات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا سے مداخلت کا مطالبہ کرنا قابل مذمت ہے۔

Previous Post

سینیٹ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں نے الیکشن فنڈزکی فراہمی کا بل مسترد کردیا

Next Post

آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
Next Post
آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے

آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک ہوں گے

currency

اسٹیٹ بینک رواں برس عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہیں کرے گا

IMF Pakistan

عرب امارات نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز فراہمی بارےآئی ایم ایف کو یقین دہانی کرا دی

عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب حکومت کا “ہونہار انڈرگریجویٹ اسکالرشپ” پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ

پنجاب حکومت کا “ہونہار انڈرگریجویٹ اسکالرشپ” پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ

پنجاب میں 150 قیدی جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے رہائی سے محروم، مدد کی اپیل

پنجاب میں 150 قیدی جرمانہ ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے رہائی سے محروم، مدد کی اپیل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023