NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
nepra

بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے بجلی کے صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد کر دیا جس کی منظوری نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دے دی ہے، فیصلے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔

نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پرکے الیکترک سمیت ملک بھر کے صارفین پر اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظور ی دی ۔

نیپرا کے فیصلے میں کہا گیا کہ سرچارج صارفین سے مارچ سےجون تک وصول کیا جائے گا، اضافے کے بعد مجموعی سرچارج 3 روپے 82 پیسےفی یونٹ ہوجائےگا۔نیپرا کے بیان کے مطابق اس وقت صارفین 43 پیسے فی یونٹ سرچارج ادا کر رہے ہیں،جولائی سے یہ سرچارج کم ہو کر ایک روپیہ 43 پیسے رہ جائے گا۔

Previous Post

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

Next Post

روس سے تیل خریداری کیلئے اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روس سے تیل خریداری کیلئے اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

دلچسپ  مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز  کے خلاف 4 وکٹوں سے  کامیابی

دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کی منظوری دے دی

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ  ٹائم میگزین کی” وومن آف دا ایئر” قرار

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی" وومن آف دا ایئر" قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ  9 جون کو پیش ہو گا

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ 9 جون کو پیش ہو گا

عمران خان کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے تین نام ، یہ کون ہیں؟

عمران خان کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے تین نام ، یہ کون ہیں؟

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023