NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روس سے تیل خریداری کیلئے اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ روس سے تیل کی خریداری کیلئے اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، ٹرانسپورٹیشن اور شپمنٹ پر بات ہو رہی ہے،معاملات جلد طے پا جائیں گے۔

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن اور شپمنٹ کے معاملہ پر بات ہو رہی ہے کیوں کہ ان کے ذخائر کافی دور ہیں، وہاں سے پاکستان تک 20 سے 25 دن لگ جاتے ہیں، مارچ کے آخر تک ہماری طرف سے ڈیڈ لائن تھی، جلد تمام معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اپریل میں روس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر دیا جائے گا جس کے بعد تسلسل سے سستا تیل ملتا رہے گا ۔ وزیر مملکت نے کہا کہ گھریلو صارفین کیلئے کھانا بنانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے جس میں صبح 6 سے 9 تک، دوپہر 12 سے 2 تک اور شام 6 سے رات 9 تک گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ ملک کا قانون امیر، غریب سب کیلئے برابر ہونا چاہیئے، نوازشریف کو اپنے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر ہٹایا گیا جبکہ عمران خان سب کو کہہ رہا ہے کہ میں طاقتور ہوں مجھ پر قوانین لاگو نہیں ہوتے، وہ ریاست مدینہ کے دعوے میں بھی دہرا معیار رکھتے ہیں، دوسروں کے بچوں کو جیل بھرنے کیلئے راغب کرتے ہیں اور خود گرفتاری سے ڈرتے ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان کسے کہہ رہے ہیں کہ بات کرنے کو تیار ہوں

مصدق ملک نے کہا کہ عمران خان نے سکولوں اور ہسپتالوں کیلئے مختص 250 ملین ڈالر ملک ریاض کو دے کر فرد واحد کو نوازا اور اسکے بدلے میں 450 کنال زمین حاصل کی، عمران خان لوگوں کو اداروں کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اور ہجوم اکٹھا کر کے اداروں کو مرعوب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Previous Post

بجلی صارفین پر فی یونٹ 3 روپے 39 پیسے اضافی سرچارج عائد

Next Post

دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
دلچسپ  مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز  کے خلاف 4 وکٹوں سے  کامیابی

دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کی منظوری دے دی

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ  ٹائم میگزین کی” وومن آف دا ایئر” قرار

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی" وومن آف دا ایئر" قرار

NWA blast

کوئٹہ، گیس لیکج سےدھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

bear balakot

جنگلی ریچھ کا بالا کوٹ میں حملہ ،35 سالہ خاتون جاں بحق

mona khan

پاکستانی اینکر اور میراتھن رنرمونا خان کو یونان کے حکام نے رہا کردیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023