NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے تین نام ، یہ کون ہیں؟

عمران خان کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے تین نام ، یہ کون ہیں؟

Pak Admin by Pak Admin
16 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے لیے تین نام سامنے آگئے .چیئرمین پی ٹی آئی.اور قائم مقام وزیراعلی ٰپنجاب پرویز الہی کے درمیان صوبے کے نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت ہوئی۔مشاورت کے بعد تین نام تجویز کیے گئے ہیں۔ جن میں احمد نواز سکھیرا ،نصیر خان اور ناصر سعید کھوسہ شامل ہیں۔

احمد نواز سکھیرا سینئر بیوروکریٹ ہیں۔15 اپریل 2020 کو کابینہ ڈویژن کے سیکریٹری مقرر ہوئے ۔اس سے قبل وہ تجارت، ٹیکسٹائل، اطلاعات، بورڈ آف انویسٹمنٹ میں بطور وفاقی سیکریٹری خدمات انجام دے چکے ہیں۔14 اگست 2022 کو انہیں حکومت پاکستان نے تمغہ ہلالِ امتیاز سے نوازا تھا۔
محمد نصیر خان سابق وزیر صحت ہیںجن کا تعلق پنجاب کے ضلع نارووال سے ہے۔ وہ 2004 میں سابق نگران وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور شوکت عزیز کی کابینہ میں وفاقی وزیر صحت رہ چکے ہیں۔

ناصر سعید خان کھوسہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ اور سابق ڈی جی ایف آئی اے طارق کھوسہ کے بھائی ہیں۔
اس سے قبل 2018 میں بھی تحریک انصاف نے ناصر سعید کھوسہ کا نام پنجاب کے نگران وزیراعلی کے لیے تجویز کیا تھا جس سے مسلم لیگ ن نے اتفاق کیا تھا تاہم بعد میں عمران خان کی طرف سے یہ نام واپس لے لیا گیا تھا۔ناصر سعید کھوسہ پنجاب اور بلوچستان میں چیف سیکریٹری رہے ہیں اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ انہوں نے شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میںانکے ساتھ بطور چیف سیکریٹری بھی خدمات انجام دیں۔
پرویز الٰہی نے امید ظاہر کی ہے کہ پوزیشن کھلے دل سے سوچے تو ان ناموں میں سے ایک پر اتفاق ہو جائے گا.

Previous Post

رضوان کو بنگلہ دیش لیگ میچ میں پہنچنے کے لئے ہیلی کاپٹر کس نے دیا؟

Next Post

آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
petrol price march 2024
تازہ ترین

حکومت کا پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے جنوری 2026 کے دوسرے پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل...

Read more
Next Post
آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات

آصف زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات

نگران وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کا تین ناموں پر غور

نگران وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کا تین ناموں پر غور

راولپنڈی ، نامعلوم افراد نے  گاڑی پر فائرنگ کر کے وکیل کو قتل کر دیا

راولپنڈی ، نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے وکیل کو قتل کر دیا

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر  عبد اللطیف آفریدی  پشاور ہائی کورٹ کی حدود میں قتل

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبد اللطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کی حدود میں قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، بعد میں منسوخ

imf Pakistan mission

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر دستخط کر دیے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023