NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کی منظوری دے دی

Pak Admin by Pak Admin
7 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ ) وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کے ذریعے چیئرمین قومی احتساب بیورو کو مزید بااختیار بنانے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی کابینہ کی طرف سے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودے کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی ہے۔

ترامیم کے مسودے کے مطابق احتساب عدالت سے ناقابل سماعت قرار پانے والے مقدمات چیئرمین نیب دیگر متعلقہ فورم کو بھیج سکیں گے اور ناقابل سماعت قرار دیئے گئے مقدمات بند کرنے کی منظوری دےسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے منظور کردہ ترمیمی آرڈیننس کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب سے مقدمہ ملنے پر متعلقہ ایجنسی کیس کو التوا کے مرحلے سے کھول سکے گی۔
ذرائع کے مطابق قوانین میں ترمیم سے نیب سے مقدمہ موصول ہونے پر متعلقہ ادارےکو ازسرنو شواہد اکٹھے کرنے کا اختیار ہو گا، نیب ترامیم کے تحت مقدمہ ایک علاقے کی عدالت سے دوسری عدالت منتقل نہیں کیا جا سکے گا۔

ترمیمی مسودے کے تحت چیئرمین نیب کی عدم موجودگی میں ڈپٹی چیئرمین بطور چیئرمین اختیارات کا استعمال کریں گے، ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی کی صورت میں وفاقی حکومت کسی بھی نیب افسر کو چیئرمین کے اختیارات سونپ سکے گا، ڈپٹی چیئرمین گریڈ 21 کے سول افسر، لیفٹیننٹ جنرل یا میجر جنرل کے عہدے کے فوجی افسر کو تعینات کیا جا سکے گا۔

Previous Post

دلچسپ مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی

Next Post

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی” وومن آف دا ایئر” قرار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ  ٹائم میگزین کی” وومن آف دا ایئر” قرار

پاکستان کی 24 سالہ عائشہ صدیقہ ٹائم میگزین کی" وومن آف دا ایئر" قرار

NWA blast

کوئٹہ، گیس لیکج سےدھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن روک دیے

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی الیکشن روک دیے

پاکستان نیوی  نے سمندر کے راستے  4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پاکستان نیوی نے سمندر کے راستے 4 ارب کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا

moon

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023