NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
اتنی متعصبانہ نگران حکومت  کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

اتنی متعصبانہ نگران حکومت کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان

Pak Admin by Pak Admin
2 فروری , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتنی متعصبانہ نگران حکومت تاریخ میں کبھی نہیں آئی ،شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان نے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ اتنی متعصبانہ نگران حکومت الیکشن کمیشن کی طرف سے تاریخ میں کبھی نہیں قائم نہیں کی گئی۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہمیں سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا جارہاہے،کیا ملک ایسے وقت احتجاج کا متحمل ہوسکتا ہے جب امپورٹڈ حکومت کے ہاتھوں دیوالیہ ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد پولیس نےعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گذشتہ شب ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔شیخ رشید کےخلاف آب پارہ تھانے میں پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر راجہ عنایت الرحمان کی درخواست پردرج کیا گیا ہے۔

Previous Post

مریم نواز چھوٹی بہن،میرا عہدے پر رہنا مناسب نہیں تھا، شاہد خاقان

Next Post

ریلوے نے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Next Post
ریلوے نے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ کر دیا

ریلوے نے کرایوں میں 8 فیصد اضافہ کر دیا

خودکش حملہ آور نے پولیس کی وردی پہنی تھی۔ اہلکار چیک نہیں کر سکے،آئی جی

خودکش حملہ آور نے پولیس کی وردی پہنی تھی۔ اہلکار چیک نہیں کر سکے،آئی جی

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر قانونی نہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ ، تحریک انصاف حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران بحال

Islamabad High Court

ممنوعہ فنڈنگ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل خارج کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستانی پاسپورٹ پرسعودی عرب جانے کی کوشش، افغان مسافرکراچی ایئر پورٹ پر گرفتار

پاکستانی پاسپورٹ پرسعودی عرب جانے کی کوشش، افغان مسافرکراچی ایئر پورٹ پر گرفتار

چھ منٹ روزانہ کی سخت ورزش الزائمرز سے بچا ئو میں مدد گار

چھ منٹ روزانہ کی سخت ورزش الزائمرز سے بچا ئو میں مدد گار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2366 shares
    Share 946 Tweet 592
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023