NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے  ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
29 جولائی , 2023
in کھیل
A A
0

دبئی ( نئی تازہ رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخیں سامنے آگئی ہیں، ٹورنامنٹ 4 تا 30 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیزکے 10 مقامات پر کھیلا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی ٹیم نے کچھ مقامات کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے، امریکا میں فلوریڈا، ڈیلیس، نیویارک اور موریس ول میں میچزمنعقد ہوں گے۔

واضح رہے کہ امریکا میں موریس ول، ڈیلیس اور نیویارک کوابھی تک انٹرنیشل کرکٹ وینیو کا درجہ حاصل نہیں ہے تاہم موریس ول اور ڈیلیس میجر لیگ کرکٹ کے افتتاحی ایڈیشن کی میزبانی کر رہے ہیں۔

آئی سی سی کی طرف سے کرکٹ ویسٹ انڈیز اور امریکی بورڈ حکام سے ملاقات کے بعد آئندہ مہینوں میں مشاورت سے وینیوز فائنل کیے جائیں گے۔

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی،اس بار یہ عالمی مقابلہ پہلے سے مختلف فارمیٹ میں منعقد ہوگا، پہلے راؤنڈ میں ٹیموں کو 5، 5 کے چار گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ سے 2 ٹاپ ٹیمیں سپر 8 راؤنڈ کیلئے دو گروپس میں تقسیم ہوں گی۔

فارمیٹ کے تحت سپر 8 کے دونوں گروپس کی 2، 2 ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

Previous Post

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

Next Post

پاکستان کی بیرونی فنانسگ گزشتہ مالی سال 682 ارب روپے منفی رہی، ذرائع وزارت خزانہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

پاکستان کی بیرونی فنانسگ گزشتہ مالی سال 682 ارب روپے منفی رہی، ذرائع وزارت خزانہ

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

مسافر بس راجن پور کے قریب الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sbp holiday

اسٹیٹ بینک نے 2024 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

طیب اردوان کی حلف برداری، وزیر اعظم شہباز شریف آج ترکیے روانہ ہوں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2090 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023