NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

لاہور، پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان ہلاک

Pak Admin by Pak Admin
28 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) لاہور میں سی آئی اے پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقہ برکی میں سی آئی اے کینٹ اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان ہلاک ہو گئے، ہلاک ملزمان کی شناخت عبدالرحمان ، طاہر اور فیاض کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق برکی کے علاقہ میں سی آئی اے کینٹ کی ٹیم پر زیر حراست ملزمان کے ساتھیوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ سے ڈی ایس پی سی آئی اے کینٹ فیصل شریف بال بال بچے جبکہ پولیس موبائل کو شدید نقصان پہنچا
پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان نے چند روز قبل ایک بڑے تاجر کو 5 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا کر لیا تھا۔

Previous Post

شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کے لیے گوادر پہنچ گئے

Next Post

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
پاکستانی کوہ پیما محمد حسن  کے ٹو  کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے  ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Lahore Smog School closed

اسموگ کی شدت ،متعدد شہروں میں اسکول بند، دفاتر میں 50 فی صد حاضری کی ہدایت

VPN Ban date

وی پی این بلاک نہیں ہوں گے، پی ٹی اے کا رجسٹریشن ڈیڈلائن میں توسیع کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023