NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

Pak Admin by Pak Admin
29 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ سابق وزیر اعلیٰ محمود خان بھی پی ٹی آئی کے ممبر نہیں رہے۔

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیئے۔

پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے جن ارکان کی رکنیت ختم کی گئی ان میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، ضیاء اللہ بنگش،اقبال وزیر، احمد حسین شاہ، اشتیاق آرمڑ سمیت دیگر ارکان شامل ہیں،

نوٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے 22 افراد کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے

واضح رہے کہ سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے رواں ماہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے نام سے نئی جماعت بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

Next Post

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے  ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

پاکستان کی بیرونی فنانسگ گزشتہ مالی سال 682 ارب روپے منفی رہی، ذرائع وزارت خزانہ

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

مسافر بس راجن پور کے قریب الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

باجوڑ، جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں خودکش دھماکہ، 40 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ispr

سانحہ9 مئی، لیفٹننٹ جنرل سمیت تین افسران کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2070 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023