NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کے لیے گوادر پہنچ گئے

Pak Admin by Pak Admin
27 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

گوادر ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف متعدد ترقیاتی منصوبوں کے سنگِ بنیاد و افتتاح کے لیےایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے۔

وزیراعظم کے دورے میں وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہیں، گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ جبکہ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عبدالقدوس بزنجو کے مطابق صوبہ مالی مشکلات سے دوچار ہے، وفاق نے بلوچستان کو مالی بحران سے نکالنے کے وعدے پورے نہیں کئے۔

ھکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم گوادر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد و افتتاح کریں گے، جن میں 102 کلومیٹرطویل بسیمہ-خضدار روڈ اور 55 کلومیٹر طویل آواران-جھلجاؤ روڈ شامل ہیں۔

منصوبوں میں نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور 132 کے وی کی پنجگور-ناگ-بسیمہ-نل ٹرانسمشن لائن سرفہرست ہیں۔

شیڈول کے مطابق وزیراعظم گوادر یونیورسٹی کے ہونہار طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے، وزیر اعظم گوادر کے مستحق ماہی گیروں میں امدادی چیک بھی تقسیم کریں گے۔

Previous Post

ایف بی آر کا ایکشن. ٹیکس عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے بینک اکاؤنٹس منجمد

Next Post

لاہور، پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان ہلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

لاہور، پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان ہلاک

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن  کے ٹو  کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی  خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت  بازیاب

بلوچستان، مقتول قرار دی گئی خاتون گراں ناز، بیٹی اور 4 بیٹوں سمیت بازیاب

Iran Helicopter crash

ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت تمام مسافر جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023