NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
28 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

بیجنگ ( نئی تازہ رپورٹ) چین اورپاکستان نے ڈیجیٹل راہداری شروع کرنے پر اتفاق کر لیا۔

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق کے مطابق ہم نے چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے، حالیہ برسوں میں آئی ٹی انڈسٹری کے اندراکنامک آپریشنز پر بہت توجہ دی گئی، پاکستان کے اسٹرٹیجک انفرا اسٹرکچر، سائنس ٹیکنالوجی اور نئی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پر بھی توجہ دی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک قابل عمل ڈرون انڈسٹری کی تعمیر کے موضوع پربیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں کانفرنس کا انعقاد ہوا۔

سفیرمعین الحق نے کہا لوگوں کی زندگی کو آسان بنانے کے لیے کئی صنعتوں میں ان مینڈ ایریل وہیکل (ڈرون) کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ جیسے ڈیزاسٹر مینجمنٹ، سمارٹ سٹیز، پولیسنگ اور زراعت کے شعبہ میں ان ٹیکنالوجیزکو استعمال کیا جا رہا ہے۔ سی پیک بی آر آئی کا فلیگ شپ پراجیکٹ ہونے کے ناطے اس حوالے سے پاکستان کی مدد کر رہا ہے.

انھوں نے بتایا کہ پاکستان میں سول ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی کا قیام بھی زیر غور ہے۔

Previous Post

پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران جان بحق ہو گئے

Next Post

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی پارٹی میں جانے والوں کی رکنیت ختم کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے  ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا

تارکین وطن کو 240 روپے فی ڈالر کی پیشکش کی جائے، حکومت کو تجویز

پاکستان کی بیرونی فنانسگ گزشتہ مالی سال 682 ارب روپے منفی رہی، ذرائع وزارت خزانہ

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

مسافر بس راجن پور کے قریب الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

petrol price Pakistan

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

AJK Tanveer Ilyas

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023