NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
SMQ Shah Mehmood Qureshi PTI

شاہ محمود قریشی کو ایک ماہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور(نئی تازہ رپورٹ) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے جیل بھیج دیا۔ڈپٹی کمشن کے نوٹی فکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی کی 3 ایم پی او کی شق 1 کے تحت 30 دن کی نظر بندی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی کو آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے احکامات پر ڈسٹڑکٹ جیل اٹک منتقل کر دیاگیا ہے۔سپریٹنڈنٹ ڈسڑکٹ جیل اٹک نے وزارت داخلہ، آئی جی جیل پنجاب، ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن و ڈی سی لاہور و اٹک و ڈی پی او اٹک کواس بارے میں مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے میں کہا گیا ہے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے حکم پر شاہ محمود قریشی کو لاہور سے اٹک جیل منتقل کیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان سپر لیگ 8 ، یکطرفہ مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

Next Post

کیا موبائل کال کے نرخ بھی بڑھیں گے؟

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی
اہم خبریں

وفاقی بجٹ 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش...

Read more
رمضان المبارک 2024 میں سحر اور افطار کا ٹائم، پہلے سے آخری روزہ تک
تازہ ترین

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ،عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی

کراچی ( نئی تازہ ڈیسک) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد عید الاضحیٰ...

Read more
moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
Next Post
call mobi;le

کیا موبائل کال کے نرخ بھی بڑھیں گے؟

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت  نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

گوجرانوالہ ، انسداد دہشت گردی عدالت نے رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

طالبان یقینی بنائیں داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں، امریکی محکمہ خارجہ

طالبان یقینی بنائیں داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں، امریکی محکمہ خارجہ

Lahore High court

ہائی کورٹ،پہلے خود گرفتاریاں دیں اب عدالتوں پر بوجھ ڈالنے آ گئے ہیں، جیل بھرو کیس میں جج کے ریمارکس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

sania nishter resign

پی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشترکا استعفیٰ، وجوہات سامنے آ گئیں

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023