NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Lahore High court

ہائی کورٹ،پہلے خود گرفتاریاں دیں اب عدالتوں پر بوجھ ڈالنے آ گئے ہیں، جیل بھرو کیس میں جج کے ریمارکس

Pak Admin by Pak Admin
24 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

لاہور(نئی تازہ رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ میں لاہور سے گرفتار پارٹی رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعظم سواتی اور ولید اقبال کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جج نے ریمارکس دیے کہ پہلے خود گرفتاریاں دیں اب عدالتوں پر بوجھ ڈالنے آ گئے ہیں۔
ہائی کورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے سماعت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تو آپ کو گرفتار نہیں کر رہی تھی، مگر آپ خود پولیس کی گاڑیوں پر چڑھ کر بیٹھ گئے۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں علامتی تھیں۔عدالت نے سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو حراست میں کیسے اور کب لیا گیا؟ ’ یہ کہاں لکھا ہے کہ پلیز مجھے گرفتار کر لیں؟ عدالت نے زین قریشی سے دریافت کیا کہ کیا آپ کے والد بھی گرفتار ہوئے ہیں؟

اس پر انہوں نے جواب دیا جی بالکل گرفتار کیا ہوا ہے۔ ہمیں اپنے والد سے ملنے کی اجازت دی جائے۔ ہائی کورٹ کے جج نے ازراہ مذاق کہا کہا اگر آپ ملنا چاہتے ہیں تو چیئرنگ کراس جا کردفعہ 144 کی خلاف ورزی کریں، پولیس آپ کو گرفتار کر کے آپ کے والد کے پاس پہنچا دے گی۔ زین قریشی نے بتایا کہ ہم تو وہاں گئے تھے ہمیں تو گرفتار نہیں کیا گیا۔
سماعت کے دوران عدالت کا کہنا تھا ک کہ آپ تو خود وہاں گئے کہ ہمیں گرفتار کرلیں، بتائیں کہ آپ لوگ خود نہیں گاڑی میں بیٹھے؟
’آپ کو دکھ اس بات کا ہے کہ گرفتار رہنماؤں کو لاہور سے باہر لے کر گئے۔ آپ ہوم سیکریٹری کو کہہ دیں وہ آپ کو گھر میں نظر بند کردیں جہاں ساری سہولیات ہوں۔
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یہ علامتی گرفتاریاں تھیں، ہم ضمانت نہیں مانگ رہے، ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے عدالت آئے ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو غیر قانونی حراست میں رکھا ہوا ہے اور کسی کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے اور نہ ہی بتایا جارہا ہے کہ انہیں کہاں رکھا گیا ہے۔عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت آج ہی جواب طلب کرلے۔ تاہم عدالت نے آج ہی کیس دوبارہ فکس کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔عدالت نے سرکاری وکیل کو پیر 27 فروری تک رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Previous Post

طالبان یقینی بنائیں داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کے استحکام کے لیے خطرہ نہ بنیں، امریکی محکمہ خارجہ

Next Post

پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

پانامہ کیس سمیت اہم کیسز پر فل کورٹ نظر ثانی کرے. خواجہ آصف

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

کاروباری ہفتہ کا اختتام، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

پی ایس ایل8، اسلام آبادیونائیٹڈ نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

FIA islamabad

ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

Rawalpindi to get first Cycling track

راولپنڈی میں کچہری چوک سے فیض آباد تک سائیکلنگ ٹریک بنانے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2377 shares
    Share 951 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023