NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

Pak Admin by Pak Admin
31 جولائی , 2025
in تازہ ترین, قومی
A A
0

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں سمیت 108 ملزمان کو مختلف سزائیں سنا دیں، جب کہ متعدد افراد کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری بھی کر دیا گیا۔

عدالت نے یہ فیصلہ حساس ادارے پر حملے اور تھانہ غلام محمد آباد میں درج مقدمے کی سماعت مکمل ہونے کے بعد سنایا۔ اس موقع پر عدالت کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

فیصلے کے مطابق حساس ادارے پر حملے کے مقدمے میں مجموعی طور پر 185 افراد پر مقدمہ چلایا گیا، جن میں سے 108 کو مجرم قرار دے کر سزائیں سنائی گئیں جبکہ 77 افراد کو بری کر دیا گیا۔

دوسرے مقدمے میں جو تھانہ غلام محمد آباد میں درج تھا، 66 ملزمان میں سے 58 کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ 8 ملزمان کو بری کر دیا گیا۔

سزا پانے والوں میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، رکن قومی اسمبلی زرتاج گل، اور صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں، جنہیں 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ رکن پنجاب اسمبلی جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی، جو اس مقدمے میں سب سے کم سزا ہے۔

عدالت نے پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی، اور خیال کاسترو کو مقدمات سے بری کر دیا۔

Tags: faisalabad anti-terrorism courtfawad chaudhry acquittedghulam mohammad abad casejunaid sahi jailomar ayub jail termpti leaders sentencedshibli faraz verdictzartaj gul sentenced
Previous Post

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

Next Post

24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت متعدد شہر لرز اٹھے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
earthquake

24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت متعدد شہر لرز اٹھے

school students

پنجاب حکومت کا سکول تعطیلات میں توسیع کا اعلان،الجھن پیدا ہو گئی

Pakistan Cricket Board PCB

مانچسٹر پولیس کی کارروائی، پی سی بی نے حیدر علی کو معطل کر دیا

bat ball Cricket ground

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

Recommended

اوگرا ، گیس  کی قیمت 74 فیصد بڑھانے کی منظوری، یکم جولائی سے اطلاق

گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کی منظوری

aeroplane pia

دھماکے کی آواز ، پی آئی اے حج پروازکی ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023