NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP election commission

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج یا تصحیح کیلئے تاریخ میں توسیع کر دی

Pak Admin by Pak Admin
14 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج ، تصحیح و منتقلی کیلئے درخواست دینے آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق اپنا شناختی کارڈ نمبر موبائل فون کے ذریعے 8300 پر ایس ایم ایس کر کے ووٹ سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

اب شہری ووٹ کے اندراج، اخراج اورتصحیح کیلئے نئی تاریخ یعنی 20 جولائی 2023 تک درخواست دے سکتے ہیں۔

ترجمان ای سی پی کے مطابق ووٹ کا اندراج شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتہ میں سے کسی ایک پر کروایا جاسکتا ہے۔

ووٹ کے اندراج منتقلی، اخراج یا کوائف میں کسی تبدیلی کیلئے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

شہری ضرورت کی صورت میں اس فارم کو پُر کرکے متعلقہ ضلعی الیکشن کمشنر کے دفتر میں جمع کروا سکتے ہیں۔ تاہم جن شہریوں کے کوائف اورتمام تفصیلات درست درج ہیں انہیں اس فارم کو جمع کرانے کی ضرورت نہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ کے اندراج اور منتقلی کیلئے شہری فارم نمبر 21 استعمال کریں۔

اسی طرح اعتراض یا ووٹ کے اخراج کیلئے فارم نمبر 22 اور کوائف کی تصحیح کیلئے فارم نمبر 23 استعمال کیا جائے۔

Previous Post

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

Next Post

شہباز شریف نے1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ 5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف سے  معاہدہ ہوجائے گا،وزیراعظم

شہباز شریف نے1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ 5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال  وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

accident Ambulance

جڑانوالہ میں بس کی رکشہ سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی

solar panels

حکومت کا اسلام آباد کے اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023