NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
حکومت کا بیروزگار افراد کیلئےعمر کی حد میں بڑی رعایت کا اعلان

حکومت کا بیروزگار افراد کیلئےعمر کی حد میں بڑی رعایت کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
24 جنوری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) سندھ حکومت نے بیروزگار افراد کیلئےعمر کی حد میں بڑی رعایت کا اعلان کر دیا۔
صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری نوکریوں کیلئےعمرکی بالائی حد میں 15 سال تک رعایت دے دی گئی ہے –

سرکاری نوکری کیلئےعمرکی حد میں پہلے سے دی گئی رعایت 30 جون 2022ء کو ختم ہوگئی تھی – حکومت کی جانب سے نئی رعایت یکم جولائی 2022ء سے 30 جون 2024ء تک کیلئے ہے۔ تاہم اس کا اطلاق پولیس سروس اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیوں پر نہیں ہوگا۔ ملک میں بے روزگاری اور سخت معاشی صورتحال کے باعث عوام پہلے ہی تشویش کا شکار تھے جبکہ عمر کی حد گزرجانے پر ہزاروں افراد نوکری حاصل کرنے کے اہل نہیں رہے تھے۔

Previous Post

آئی سی سی کا مینز کرکٹ ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

Next Post

ضرورت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے،ترجمان پی ایس او

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Govt PTI meeting
تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام، خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کردار پر ڈیڈلاک

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف کے مجوزہ لانگ مارچ پر...

Read more
sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
Next Post
ضرورت کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے،ترجمان پی ایس او

ضرورت کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے،ترجمان پی ایس او

پاک سوزوکی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتیں  لاکھوں روپے بڑھا دی گئیں

پاک سوزوکی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے بڑھا دی گئیں

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری  لاہور  سے گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری لاہور سے گرفتار

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیراعظم  زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

وزیراعظم زلزلہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

IMF Pakistan

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023