NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 4.80 ، ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
16 جون , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج 16 جون سے ہوگیا ہے، جو 30 جون 2025 تک برقرار رہے گا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 262 روپے 59 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اتوار اور پیر کی درمیانی شب 12 بجے سے ہو گا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جس کا اثر مقامی قیمتوں پر بھی پڑا ہے۔

Tags: new fuel prices pakistanpetrol diesel ratesPETROL PRICE PAKISTAN
Previous Post

وفاقی بجٹ میں کم از کم تنخواہ 40 ہزارروپے مقرر کرنے کی سفارش

Next Post

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol pakistan
قومی

حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی...

Read more
petrol pakistan
قومی

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ سے قبل پیٹرول 10.20 روپے فی لیٹرسستا کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ سے قبل پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم...

Read more
petrol pakistan
قومی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 15.39 ، ڈیزل 7.88 روپے فی لیٹرسستا

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا، پیٹرول...

Read more
حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)ُ پاکستان میں 16 مئی 2024 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی...

Read more
Next Post
CM Maryam Nawaz Free Insulin project

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

Budget word image

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

SBP pakistan

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

students exam result

پنجاب میں میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 24 جولائی کو ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

utility store pakistan package 2024

رمضان ریلیف پیکیج 2024 شروع ہو گیا، ضروری اشیاء کی رعایتی قیمتیں مقرر

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3469 shares
    Share 1388 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2068 shares
    Share 827 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023