NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Currency Notes Budget Drawing

وفاقی بجٹ میں کم از کم تنخواہ 40 ہزارروپے مقرر کرنے کی سفارش

Pak Admin by Pak Admin
15 جون , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مزدوروں کے لیے کم از کم ماہانہ تنخواہ 40 ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کر دی ہے۔

کمیٹی اجلاس میں سلیم مانڈوی والا، فاروق ایچ نائیک اور دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اراکین نے زور دیا کہ مزدوروں کے بہتر معیارِ زندگی کے لیے کم از کم اجرت میں اضافہ ناگزیر ہے۔

فنانس بل پر بحث کے دوران چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ ایف بی آر حکام کو اضافی اختیارات دیے گئے تو اس سے منی لانڈرنگ کے مقدمات بنیں گے اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔

سینیٹر فاروق نائیک نے تجویز دی کہ منی لانڈرنگ کے نوٹس ایف بی آر چیئرمین کی منظوری سے مشروط کیے جائیں۔

اجلاس کے دوران چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر تیوانہ نے تسلیم کیا کہ پاکستان کی 95 فیصد آبادی ٹیکس دینے کے قابل نہیں۔ ان کے مطابق صرف 5 فیصد آبادی کے پاس دولت موجود ہے، جن پر 1700 ارب روپے کا ٹیکس بنتا ہے لیکن وہ صرف 499 ارب روپے جمع کرواتے ہیں۔

دوسری جانب خیبر پختونخواہ ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے جس نے مزدوروں کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے ماہانہ مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں یہ اجرت 36 ہزار سے بڑھا کر 40 ہزار روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

خیبر پختونخواہ حکومت نے دو روز قبل 2119 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 547 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد، پنشن میں 7 فیصد اور ایگزیکٹو الاؤنس نہ لینے والے ملازمین کا ڈسپیرٹی الاؤنس 15 سے 20 فیصد بڑھانے کی تجویز بھی شامل ہے۔

یہ بجٹ جمعہ کو صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم نے پیش کیا۔

Tags: Federal Budget Salary 40000Minimum 40000 salary
Previous Post

سندھ حکومت کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، سولر پینلز پر ٹیکس کی مخالفت کر دی

Next Post

حکومت نے پیٹرول 4.80 ، ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
petrol price Pakistan

حکومت نے پیٹرول 4.80 ، ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

CM Maryam Nawaz Free Insulin project

مزدوروں کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم ، وزیر اعلیٰ کا اہم اعلان

Budget word image

پنجاب حکومت کا نئے بجٹ میں 3 ہزار 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کرنے کا فیصلہ

SBP pakistan

معیشت میں استحکام کے لیے پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

electricity 200 unit

اسلام آباد کےصارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف نہیں ملے گا، آئیسکو کا اعلان

patient in hospital ward

وفاقی ہسپتالوں کو پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے تحت چلانے پر غور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023