NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس

بخار اور فلو ،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
26 اپریل , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے بینچ کے سامنے آج بدھ کو سماعت کے لئے مقرر تمام 12 کیسز ڈی لسٹ کر دیے گئے۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے بینچ اورکیسز ڈی لسٹ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ ہ بھی شامل تھے۔بینچ کے سامنے 12 کیسز سماعت کے لیے مقرر تھے۔

دریں اثنا سپریم کورٹ کے بینچ نمبر 2 کے مقدمات کی فہرست بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس شاہد وحید پر مشتمل اس بینچ کی کاز لسٹ منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔بینچ نمبر 2 کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیسز کے لئے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل نیا بینچ اب بینچ نمبر 2 کے کیسز کی سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے بینچ کے ڈی لسٹ ہونے سے متعلق نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سےبتایا کہ بینچ چیف جسٹس کی خرابیٔ صحت کی وجہ سے ڈی لسٹ ہوا۔

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال گزشتہ روز اپنے گاؤں میں تھے ، وہ بخار، جسم درد اور فلو کا شکار ہیں۔

Tags: Chief Justice
Previous Post

صدر نے سپریم کورٹ بل دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

Next Post

موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

cj supreme court
اسلام آباد

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم، راولپنڈی کا شہری گرفتار

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چیف جسٹس پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی...

Read more
قومی اسمبلی، چیف جسٹس   کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور
قومی

قومی اسمبلی، چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے...

Read more
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس
اہم خبریں

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت8 ججز کے خلاف ریفرنس دائر کردیا...

Read more
عدالت حکومت  نہیں کرنا چاہتی ، مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے  ممکن ہے، چیف جسٹس
اہم خبریں

چیف جسٹس نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کا از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) چیف جسٹس عمر عطابندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کے معاملے...

Read more
Next Post
موبائل فون  پھٹنے سے 8 سالہ بچی  ہلاک ہوگئی

موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے  چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پہلا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سےہرا دیا

پہلا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سےہرا دیا

ispr

ہمیشہ اپنی آپریشنل تیاریوں پر فخر کیا اور کرتے رہیں گے، پاک فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک میں سیمینٹ کی فروخت 15 فی صد کم ہو گئی

ملک میں سیمینٹ کی فروخت 15 فی صد کم ہو گئی

students

لاہور میں منگل کومقامی تعطیل کا اعلان، امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023