NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
petrol pakistan

حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی

Pak Admin by Pak Admin
29 مارچ , 2025
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ نیوز) حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی، جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل بدستور 258 روپے 64 پیسے فی لیٹردستیاب ہوگا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپیہ 26 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد یہ 169 روپے 38 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا، جبکہ اس پر 10 روپے 96 پیسے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی برقرار رکھی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 29 مارچ سے ہو گیا۔

یاد رہے کہ 15 مارچ کو حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا تھا۔

Tags: NEW PRICES PETROL DIESELPetrol new PricePETROL PRICE PAKISTAN
Previous Post

غیر قانونی مقیم افراد کو 31 مارچ تک ملک چھوڑنے کی آخری وارننگ

Next Post

نئی ٹیکنالوجی کا دورآ گیا، سمارٹ فونز کی چھٹی ہونے والی ہے؟

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Petrol Diesel Price October 2024
قومی

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹرمہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے 16 اکتوبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے اضافہ کردیا ہے جب کہ...

Read more
petrol pakistan
اہم خبریں

حکومت نے پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 13 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی تازہ ڈاٹ کام...

Read more
petrol price Pakistan
اہم خبریں

حکومت نے یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق اتوار یکم ستمبر...

Read more
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا
اہم خبریں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.99 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ میڈیا...

Read more
Next Post
brain chip age

نئی ٹیکنالوجی کا دورآ گیا، سمارٹ فونز کی چھٹی ہونے والی ہے؟

Manoj Kumar Passes away

لیجنڈری اداکار منوج کمار 87 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے

Canada US cars Tariff

جوابی اقدام ، کینیڈا نے امریکی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

اب تک حج درخواستیں جمع نہ کروا سکنے والے عازمین کے لیے اچھی خبر آگئی

حج پروازیں 28 مئی سے شروع ہوں گی، وفاقی وزیر مذہبی امور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Zakir Naik PM Shehbaz Sharif

شہباز شریف سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات، پاکستان آمد کا خیر مقدم

students

کراچی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3468 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023